نہج البلاغہ سے درس تصوف علامہ محمد ڈاکٹر طاہر القادری

آج نہج البلاغہ سے درس تصوف مرویات سیدنا علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہ کریم ان کی روشنی میں دے رہا ہوں، یہ کتاب نہج البلاغہ بالعموم اہل تشیع کی کتاب تصور کی جاتی ہے اور انھیں کے ہاں مقبول اور معتمد ہے۔ اہل سنت کے ہاں بالعموم یہ متداول نہیں ہے۔ مگر بڑے بڑے اکابر … نہج البلاغہ سے درس تصوف علامہ محمد ڈاکٹر طاہر القادری پڑھنا جاری رکھیں